اٹھا لیتا ہے ہاتھ روز پھر سے

Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Karachi

 اٹھا لیتا ہے ہاتھ روز پھر سے دعا کے واسطے مظہر بھی
نہیں سوچتا کم بخت جو قرض دار ہے اپنے پرور دگار کا

Rate it:
Views: 306
09 Jan, 2017