اس سے پہلے کہ روح جُدا ہو جائے

Poet: نعمان صدیقی By: Noman Baqi Siddiqi, Karachi

 اس سے پہلے کہ روح جُدا ہو جائے
ترجیحِ اول ہماری خُدا ہو جائے

ایک نکلے آنسو اُس کی یاد میں
کاش یہ ہماری دُعا ہو جائے

لیڈر ہو کوی ایسا مردِ خُدا نعمان
قوم جس کے پیچھے یکجا ہو جائے
 

Rate it:
Views: 471
05 Oct, 2018