"أسْتَغْفِرُ اللهَ العَظِيمَ وَأتُوبُ إلَيهِ"
Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Badalonaبسم اللہ الرحمن الرحیم
خود کب اچھے رہے ہو تم جو تیری سنے گا پالنہار
ارے مان لو اب بھی ہے وقت کہ تم ہو گناہگار
جاگ جاؤ کرلو توبہ پھر وقت یہ بھی نہیں آےؑ گا
سب دکھا کے سمجھا جو رہا ہے خود پروردگار
"أسْتَغْفِرُ اللهَ العَظِيمَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ"
More General Poetry






