یہ عظیم لوگ
Poet: UA By: UA, Lahoreہم نے دنیا دیکھی دیکھے رنگ برنگے لوگ
ان لوگوں میں ہم نے دیکھے عظمت والے لوگ
سوچا تم کو بھی بتلائیں کیسے ہیں یہ لوگ
دونوں جہاں میں عزت و عظمت پانے والے لوگ
رب سے محبت رکھنے والے ہوتے ہیں یہ لوگ
ہر فن مولا خاص عنائت رکھنے والے لوگ
نفس پہ قابو رکھنے والے ہوتے ہیں یہ لوگ
سیدھے سادے بھولے بھالے ہوتے ہیں یہ لوگ
دنیا داری میں بھی چوکس رہتے ہیں یہ لوگ
دہن و مذہب کے بھی متوالے ہوتے ہیں یہ لوگ
علم و ہنر کے شوق میں آگے بڑھنے والے لوگ
اپنی انا کے بھی رکھوالے ہوتے ہیں یہ لوگ
ہمت جراءت اور شجاعت والے ہیں یہ لوگ
عزت دولت شہرت والے ہوتے ہیں یہ لوگ
اپنے رب کے نام کی خاطر ہنس کے جان فدا کر دیں
دونوں جہاں میں عزت پانے والے ہیں یہ لوگ
نام خدا اور نام دین محمد کے سودائی
قوم کی خاطر جان لٹانے والے ہیں یہ لوگ
تقوٰی خشیت عد اخوت ان کے طور اطوار
مساوات پہ قائم رہنے والے ہیں یہ لوگ
اپنی قوم کی شان بڑھانے والے ہیں یہ لوگ
اپنے وطن پہ جان لٹانے والے ہیں یہ لوگ
اعلٰی درجے پانے والے کہلاتے ہیں عظیم یہ لوگ
وہ بہن بھی تو زمانے میں ہے اب نبھاتی ہیں
ماں کی الفت کا کوئی بھی نہیں ہے اب بدل
پر بہن بھی تو محبت میں ہے ایثار نبھاتی ہیں
گھر کے آنگن میں جو پھیلے ہیں یہ الفت کے ضیا
یہ بہن ہی تو ہیں جو گھر میں یہ انوار نبھاتی ہیں
ماں کے جانے کے بعد گھر جو ہے اک اجڑا سا نگر
وہ بہن ہی تو ہیں جو گھر کو ہے گلزار نبھاتی ہیں
دکھ میں بھائی کے جو ہوتی ہیں ہمیشہ ہی شریک
وہ بہن ہی تو ہیں جو الفت میں ہے غمخوار نبھاتی ہیں
ماں کی صورت ہی نظر آتی ہے بہنوں میں ہمیں
جب وہ الفت سے ہمیں پیار سے سرشار نبھاتی ہیں
مظہرؔ ان بہنوں کی عظمت کا قصیدہ کیا لکھیں
یہ تو دنیا میں محبت کا ہی وقار نبھاتی ہیں
زماں میں قدر دے اردو زباں کو تو
زباں سیکھے تو انگریزی بھولے ا پنی
عیاں میں قدر دے اُردو زباں کو تو
تو سیکھ دوسری ضرورت تک ہو ایسے کہ
مہاں میں قدر دے اُردو زباں کو تو
زباں غیر کی ہے کیوں اہمیت بتا مجھ کو
سماں میں قدر دے اُردو زباں کو تو
سنہرے لفظ اس کے خوب بناوٹ بھی
زماں میں قدر دے اُردو زباں کو تو
بھولے کیوں خاکؔ طیبؔ ہم زباں ا پنی
جہاں میں قدر دے اُردو ز باں کو تو






