یہ در ہی نہیں

Poet: Zeeshan By: Zeeshan, Sialkot

یہ در ہی نہیں اور بھی دربار بہت ہیں
اک ہم ہی نہیں تیرے طلبگار بہت ہیں

آئے تھے کسی اور سے ملنے کے بہانے
اب دیکھ لیا تم کو تو اظہار بہت ہیں

Rate it:
Views: 544
07 Apr, 2008