یہ انسان
Poet: By: Ayesha Gulzar Malik, Karachiدرد دینے والے بھی کمال ہوا کرتے ہیں
اپنے لفظ سے تعلق رکھنے والے بھی مثال ہوا کرتے ہیں
بیچ بھنور میں چھو ڑ کر کشتی ڈبونے والے
یہ انسان بھی عجیب اداکار ہوا کرتے ہیں
More Life Poetry
درد دینے والے بھی کمال ہوا کرتے ہیں
اپنے لفظ سے تعلق رکھنے والے بھی مثال ہوا کرتے ہیں
بیچ بھنور میں چھو ڑ کر کشتی ڈبونے والے
یہ انسان بھی عجیب اداکار ہوا کرتے ہیں