یہاں ایسا صلہ ملتا ہے وفاؤں کا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamیہاں ایسا صلہ ملتا ہے وفاؤں کا
روپ سامنےآجاتا ہےآشناؤں کا
زندگی میں جتنی مسرتیں ہیں
یہ سب نتیجہ ہےتیری دعاؤں کا
پم تو پیارےیاروں سےڈرتےہیں
ہمیں خوف نہیں ہےدشمنوں کا
میں اب تزکیہ ءنفس کررہا ہوں
گلہ گونٹ کرسب خواہشوں کا
اپنےبیمارکی حالت دیکھ کربولے
یہ سب کفارہ ہےتیرےگناؤں کا
More Love / Romantic Poetry






