یوں کٹ رہی ہے زندگی اپنی عذاب میں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیاباندھے کھڑے ہیں ہاتھ یہ گلشن میں گُل ، کلی
اتنی کشش ہے دیکھ لو کالے گلاب میں
بکھری پڑی ہوں ہجر کے صحرا میں دیکھ لو
یوں کٹ رہی ہے زندگی اپنی عذاب میں
More Love / Romantic Poetry






