یوں پیار کافرض نبھا دیااس نے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

یوں پیار کا فرض نبھا دیا اس نے
دیکھتےہی دیکھتے مجھےبھلا دیااس نے

میں نےجب اس سےاس کا سبب پوچھا
بڑے پیارسےمسکرا دیا اس نے

Rate it:
Views: 458
10 Nov, 2013