یونہی تو فضا سوگوار نہیں ہوتی ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreیونہی تو فضا سوگوار نہیں ہوتی ہے
کہیں تو کوئی سِتم برپا ہُوا ہوتا ہے
یونہی تو بادل بَین نہیں کِیا کرتے ہیں
کہیں تو کوئی معصوم ناحق رویا ہوتا ہے
More Sad Poetry
یونہی تو فضا سوگوار نہیں ہوتی ہے
کہیں تو کوئی سِتم برپا ہُوا ہوتا ہے
یونہی تو بادل بَین نہیں کِیا کرتے ہیں
کہیں تو کوئی معصوم ناحق رویا ہوتا ہے