یقینآ کچھ سوچ کے ہی چھوڑا ہو گا اُس نے مجھے

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL GILL, Gujranwala

یقینآ کچھ سوچ کے ہی چھوڑا ہو گا اُس نے مجھے
نہال ورنہ ایسا فیصلے کوئی بن سوچے نہیں کرتا

Rate it:
Views: 593
25 Apr, 2013