یا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: naila rani By: naila rani, karachiتیر ی یا دو ں کے حصار میں جی ر ہی ہو ں
نہ جا نے کیو ں میں صبر کے گھو نٹ پی ر ہی ہو ں
تجھ سے ملنے کی تمنا بھی نہیں تجھے کھو نے کا ڈر بھی ہے
میں اسی کشمکش میں آ نسو پی ر ہی ہو ں
More Love / Romantic Poetry






