یاد

Poet: By: sher ahmed, khushab

تیری یاد رلا دیتی ہے
دیوار صبر گرادیتی ہے

الم نصیب گھڑیاں عطا کرنے والے
سوگوار زندگی تجھے دعا دیتی ہے

Rate it:
Views: 326
16 Apr, 2016
More Love / Romantic Poetry