یاد
Poet: naz By: razianaz , faisalabad کوئی آتا ھے یاد سونے سے پہلے
جو چھین لیتا ھے میرے آنسو رونے سے پہلے
اب نیند بھی آےء تو میں سونا نہیں چاہتی
کسی قیمت پر بھی اسکو کھونا نہیں چاہتی
ہو جاےء وہ کاش میرا مجھے کھونے سے پہلے
جو آتا ھے یاد سونے سے پہلے
More Love / Romantic Poetry






