ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا

Poet: Kamran Khan By: Kamran Khan, karachi / abu dhabi

ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا
یہ دل تو کوئی کام بھی ہونے نہیں دیتا

تم مانگ رہے ہو میرے دل سے میری خواہش
بچہ تو کبھی اپنے کھلونے نہیں دیتا

Rate it:
Views: 752
26 Jul, 2009