ہم نے عشق کیا

Poet: ثانیہ By: ثانیہ, Karachi

ہم نے عشق کیا
ہم نے پیار کیا
ہم نے اظہار کیا
اس نے انکار کیا
لیکن پھر بھی ہم نے
اس کا انتظار کیا

Rate it:
Views: 166
12 Jan, 2025