ہم نے اپنے دِل کو بار بار آزمایا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم نے اپنے دِل کو بار بار آزمایا ہے
اور دِل نے دھوکہ ہر بار یار کھایا ہے

نادان ہے بیچارہ دِل کہ فریب کھا کر بھی
پِھر اپنا آپ اسی دہلیز پہ ہار آیا ہے

ہم کِسی پہ اعتبار کرنے والے تو نہ تھے
یہ دِل ہے کہ جِس نے تم پہ اعتبار کروایا ہے

Rate it:
Views: 548
30 Oct, 2019
More General Poetry