ہم مزاج بھی نہیں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 اُلجھتابھی ہے ! کنارہ کشی پر اعتراض بھی ہے
ہم مزاج بھی نہیں ! پر دِن بھر کا ساتھ بھی ہے

Rate it:
Views: 275
30 Jun, 2024