ہم جن کو اپنا محبوب سمجھتےہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ہم جن کو اپنا محبوب سمجھتےہیں
ان کہ مزاج کو خوب سمجھتےہیں

مجھے اپنی تعریف نہیں کرنےدیتے
وہ ایسی باتوں کومعیوب سمجھتےہیں

 

Rate it:
Views: 349
10 Dec, 2013