ہم تو واقف نہ تھے الفت کےانجام سے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہم تو واقف نہ تھے الفت کےانجام سے
تم سےمحبت کرکہ ہم گئے کام سے
ہم رات بھر تکیے بگھوتے رہتے ہیں
ایک پل بھی گزرتا نہیں آرام سے
More Love / Romantic Poetry






