ہم تو تھک گئے تھے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

ہم تو تھک گئے تھے
لیکن آپ کو کیا ہُوا ہے
آپ نے کیوں آنا جانا چھوڑ دِیا ہے
آپ نے کیوں مُسکرانا چھوڑ دِیا ہے

Rate it:
Views: 293
19 Sep, 2024
More Life Poetry