ہم اس بات سے کب گبھرا رہے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم اس بات سے کب گبھرا رہے ہیں
جو کچھ لوگ کنارہ کرتے جا رہے ہیں
ہم ان کےتصور میں ڈوبے رہتے ہیں
مجھےبھول جاؤ وہ یہ سمجھارہےہیں
پہلےخود ہی ہمارا دل توڑ دیتے ہیں
اب نہ جانے کیوں اتنا پیار جتارہےہیں

Rate it:
Views: 324
29 Nov, 2011