ہمت نہ ہار

Poet: عرشیہ ہاشمی By: arshiya hashmi, islam abad

ہمت نہ ہار ایک ہی قدم کا فرق ہے
کانٹوں کی وادیوں سے گلوں کے دیار تک

Rate it:
Views: 429
05 Nov, 2014