ہمت عمل ہے اگر تجھ میں

Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharif

ہمت عمل ہے اگر تجھ میں
یقین قدرت ہے اگر تجھ میں

تو نہیں کوئی کام مشکل
تجھ میں جو یہ فیصلہ اٹل

اک قدم ہے راستہ تو
دوسرا ہے منزل

Rate it:
Views: 472
05 May, 2009
More Life Poetry