ہماری تنہایوں کو اطمنان مل گیا
Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiہماری تنہایوں کو اطمنان مل گیا
آپ کے آنے سے آرام مل گیا
اکیلے گزر رہی تھی یہ زندگی ہماری
کچھ کہنے کا دل کو اک ارمان مل گیا
رہتے تھے اداس آپ سے پہلے ہم
آپ کے انے سے جینے کا سامان مل گی
آ گئے ہیں نزدیک ہمارے آپ اسقدر
آپ سے ملنے کا اب امکان مل گیا
More Love / Romantic Poetry






