ہر پل اس کی سمت دھیان رہتا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ہر پل اس کی سمت دھیان رہتا ہے
ایک دو گھڑی نہیں یہ ہرآن رہتا ہے

وہ بھی میری یادمیں کھوئی ہوگی
مجھےرات دن یہی گمان رہتا ہےم

میں اس سےدکھ بانٹ لیتاہوں
میرےدل میں ایساانسان رہتاہے

آنکھوں سےبرسات ہوتی رہتی ہے
جدائی میں دل کرتاآہ وفغاں رہتاہے

 

Rate it:
Views: 425
07 Dec, 2014