ہر سو اندھیرا
Poet: M. Habibullah Rajput By: Prof. Dr. M. Habibullah Rajput, Karachiہر سو اندھیرا
بھوتوں کا ڈیرا
ہے شیطانوں کا
جگ میں بسیرا
کیا ہے یہاں
تیرا یا میرا
ٹوٹتا نہیں یہاں
مشکلوں کا گھیرا
بہت دور کا
سفر تھا میرا
صبح ہوتے ہی
ڈھل گیا سویرا
بوڑھے برگد پر
بھوتوں کا بسیرا
حبیب اونچی اڑان
خواب تھا میرا
More Sad Poetry






