ہجر نے آتش بھر دی
Poet: UA By: UA, Lahoreہجر نے آتش بھر دی
 کیا کر لے گی سردی
 
 حد میں رہنے والوں
 تم نے بھی حد کردی
 
 ہم کیونکر جی پائے
 پوچھتے ہیں بے دردی
 
 ماہیوال کے جِیتے جی
 سوہنی کِیویں مَر دی
 
 اب کیا فرق پڑتا ہے
 گرمی پڑے یا سردی
 
 ہجر نے آتش بھر دی
 کیا کر لے گی سردی
More Funny Poetry







