ہجرت ۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

واحد دین فطرت اسلام ہی ، دیگر مذاہب ہیں
ہم سدھر سکتے نہیں قانون فطرت کے بغیر

صرف سفر ہی بن جاتا ہےوسیلہ کامیابی کا
فلاح پا ہی نہیں سکتا کوئی ہجرت کے بغیر

Rate it:
Views: 477
30 Mar, 2015