ہاں ُاٹھائی ہیں قسم

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabia

ہاں ُاٹھائی ہیں قسم
کہ نا تجھے بلاؤں گئی
نا تیرے گھر جاؤں گئی
مگر تمہیں
یہ کہہ دیا کس نے
کہ میں اپنی نظروں سے
تیرا انتظار مٹاؤں گئی
میں جلتے دیتے بجھاؤں گئی
میں تمہیں بھول جاؤ گئی

Rate it:
Views: 592
28 Jan, 2013
More Love / Romantic Poetry