ہاں اُس سے محبت تھی کبھی

Poet: Muhammad Imran Khan - Emron Mano By: KhanMI, Karachi

ہاں اُس سے رفاقت تھی کبھی،
ہاں اُس سے محبت تھی کھبی،

ہاں اُس ہی کا ذکر ہے یہ،
جو رُک رُک کے چل رہی تھی ابھی،

ہاں بہاریں تھی کبھی جیون میں،
ہاں بستا تھا کوئی اس دل میں،

ہاں اُس ہی کی عطا ہے، کہ آج
پہنچے اِس حال پہ ہو کے برباد
 

Rate it:
Views: 381
24 Nov, 2015