ہاتھی کے دانت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamid raza khan 2, karachi

سیاست دانوں کےقول وفعل میں فرق ہوتاہے
بہت عام لوگوں سےالگ انکےطور ہوتےہیں

بالکل اسی طرح سےہا تھیوں کے دانت بھی
کھا نے کے اور دکھا نے کے اور ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 355
19 Sep, 2014