گھر بنانا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔ ؟

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

آسان ہےکھانا قسم کیا ہم کو کھانا چاہئے ؟
لغزشوں سے ہرطرح خود کو بچانا چاہئے

زندگی مطلوب ہے گرتم کو جارح قوم کی
ہم کو بھی پھر زیرِزمیں گھر بنانا چاہئے ؟

Rate it:
Views: 343
05 Jun, 2014