گزر ہوا جو میرا مکین خاموشاں کے شہر میں
Poet: گل زیب انجم By: گل زیب انجم , Dubaiگزر ہوا جو میرا مکین خاموشاں کے شہر میں
آواز ایک سنائی دی ڈوبی ہوئی سحر میں
ہماری طرح تم بھی منتظر ٹھرو گے
آو گے کبھی جو اس شہر میں
More General Poetry
گزر ہوا جو میرا مکین خاموشاں کے شہر میں
آواز ایک سنائی دی ڈوبی ہوئی سحر میں
ہماری طرح تم بھی منتظر ٹھرو گے
آو گے کبھی جو اس شہر میں