گزرے ہوئے وقت سے یادیں چُن کر
Poet: Imran Kabeer By: Imran Kabeer, lahoreگزرے ہوئے وقت سے یادیں چُن کر
سجا لیتا ہوں میں اکثر راتیں اپنی
تو ہے کہیں پاس ہوتا ہے یہ احساس
کر لیتا ہوں میں تنہائی سے باتیں اپنی
وہ بے وفا نہیں ، کچھ مجبوری ہی رہی ہو گی
گھڑ لیتاہوں میں خود سے وضاحتیں اپنی
مسکرا کے جو اُس نے حالِِ دل پوچھ لیا
دہری رہ گئیں پھر سب شکائتیں اپنی
ہر چہرے میں نظر آتا ہے چھرہ اس کا
جانے کیارنگ لائیں گی یہ رفاقتیں اپنی
نہ سنور کے نکلو یوں تم شہر میں جانم
کہارہنے دو کبیرؔ ! تم یہ نصحتیں اپنی
More Love / Romantic Poetry






