گائے کے مقابل بکرا دنبہ ہو گیا

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 گائے کے مقابل بکرا دنبہ ہو گیا
کیا ہی عید سے پہلے جانور مہنگا ہو گیا

خاک منائیں عید قربان اس حالت میں
جب جانور پہنچ سے دور اپنے توبہ ہو گیا۔

Rate it:
Views: 705
07 Jul, 2021
More Eid Poetry