کیوں

Poet: NS By: NS, lahore

کتنی عجیب بات ہے
جب تیری یاد آئی تو
دل کو سنبھال لیا
آج تو نے یاد کیا تو
دل کیوں رو دیا؟

Rate it:
Views: 565
08 Jul, 2009