کیفر کردار ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiاپنے منہ کی ہی کھانی پڑے گی یقینا
دنیا کے نقشہ سے ناپید کرنے والوں کو
اورہم کیفر کردار تک بھی پہنچائیں گے
دوسروں سےنوالہ چھین لینے والوں کو
More General Poetry
اپنے منہ کی ہی کھانی پڑے گی یقینا
دنیا کے نقشہ سے ناپید کرنے والوں کو
اورہم کیفر کردار تک بھی پہنچائیں گے
دوسروں سےنوالہ چھین لینے والوں کو