کیا تم نے

Poet: Shariq By: Shariq Jamal Khan, Karachi

کیا
تم نے کبھی سوچا
کہ کوئی شخص
رات کے آخری پہر میں
اپنے ہاتھ اٹھائے
نم آنکھوں سے
تم کو تمہاری وفاؤں کو
اپنے لئے اپنے خدا سے
مانگ رہا ہوگا

Rate it:
Views: 605
15 Mar, 2008