کیاکہیں تم سے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کیا کہیں تم سے بہت دور ہیں ہم
تمہیں مل نہیں سکتےمجبور ہیں ہم

ہرُپل ہر گھڑی رہتے رنجور ہیں ہم
غم جدائی سے چورچور ہیں ہم

ہم تو آپ کو بے پناہ چاہتے ہیں
کہیے کیا آپ کو منظور ہیں ہم

دنیا دو دلوں کوملنے نہیں دیتی
نہ چاہتےہوئےبھی پابنددستورہیں ہم

ہمیں تو اور کسی کی خبر نہیں
تیرےپیار کے نشےمیں مسرورہیں ہم

Rate it:
Views: 430
06 Aug, 2014