کچھ تو یاد آیا ہو گا

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

خود کو تنہا کر کے کچھ تو یاد آیا ہو گا
میری کتاب پڑھ کے کچھ تو یاد آیا ہو گا

ْقصہ سن کے میری بربادی کا جاناں!
لمبی سی ہاہ بھر کے کچھ تو یاد آیا ہو گا

Rate it:
Views: 396
14 Nov, 2013