کچھ تو اس نے بھی کہا تھا

Poet: Hukhan By: Hukhan, karachi

کچھ تو اس نے بھی کہا تھا
میں جو سن ہی نہ سکا تھا

کچھ اس نے بھی سمجھایا تو تھا
میں جو سمجھ ہی نہ سکا تھا

کچھ تو اس کی آنکھ نے بھی کہا تھا
میں جو پڑھ ہی نہ سکا تھا

کچھ اس کا آنسو بھی ماتم کنا تھا
جو میں صرف تقاضاِ وقت ہی سمجھ سکاتھا

کچھ اور بھی واسطہ دے کرکہا تھا
جو میں پلٹنے کے بعد سن نہ سکاتھا
خان خود کو دو تسلی قسمت میں یہ ہی لکھا تھا

Rate it:
Views: 454
13 Oct, 2017
More Love / Romantic Poetry