کچھ اس انداز سے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکچھ اس انداز سے میرا جنازہ اٹھایا جائے
دولہا بنا کر مجھے مقتل میں لایا جائے
قبل از وقت میرے یار کو زحمت نا دی جائے
میرے آخری دیدار کے سمے اسے بلایا جائے
More Love / Romantic Poetry






