کون ہے سچا یار--- کون ہے ریا کار

Poet: UA By: UA, Lahore

دیکھ لو یار
کر کے اعتبار
ہم پہ نہ سہی
کسی اور پہ سہی
دیکھ لو یار
کر کے اعتبار
ہم سے نہ سہی
کسی اور سے سہی
کر کے اظہار
دیکھ لو یار
کر کے ایک بار
دیکھ لو یار
کر کے اقرار
صرف ایک بار
دیکھ لو یار
کر کے اعتبار
خوب جان جاؤ گے
کون ہے ریا کار
کون ہے سچا یار

Rate it:
Views: 562
15 Mar, 2017