کون کہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کون کہتا ہے کہ تنہا ہیں ہم
ہمارےساتھ بےشمارہیں غم

مولا نے اتنا حوصلہ بخشا ہے
لگتا ہےیہ سب ہمارےلیےہیں کم

Rate it:
Views: 299
09 Jan, 2016