کوئی پیار سے بلائے تو محبت ہو ہی جاتی ہے
Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOTکوئی پیار سے بلائے تو محبت ہو ہی جاتی ہے 
 اور حیا سے نظریں جھکائے تو محبت ہو ہی جاتی ہے
 
 وہ بات جس کا زبان سے نہ ہو سکے اظہار
 کوئی نگاہوں سے کہہ جائے تو محبت ہو ہی جاتی ہے
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 