کوئی پتھر یہاں "مرجان" بھی ہو سکتا ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

زندگی پیار کا عنوان بھی ہو سکتا ہے
کوئی پتھر یہاں "مرجان" بھی ہو سکتا ہے

Rate it:
Views: 330
09 Jan, 2016