کوئی دھوکا نہ کھائے میری طرح یوں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

کوئی دھوکا نہ کھائے میری طرح یوں
ایسے کھل کر کسی سے نہ ملیں
دل سے نہیں عقل سے کام لیجھے
اب کسی سے کیا گلہ کیجھے
دوسروں پر اب کیا تبصرہ کیجیے

Rate it:
Views: 491
25 May, 2012