کوئی درد دے گیا پیار ہی پیار میں
Poet: رعنا کنول By: Raana Kanwal, Islamabadکوئی درد دے گیا پیار ہی پیار میں
 ہم رہ گئے اس کے انتظار کی آڑ میں
 لٹ گئی جب اپنی دنیا سالوں کے انتظار میں
 تب ہوگی دیر بہت افسوس کے اظہار میں
 پھر بھی نہ جانے کیوں اٹکی ہوئی ہے ڈور پیار کے نام کی
 دیکھنا پرے گا کب تک جوڑی رہے گی یہ ڈور اس کے نام کی
 روٹھی قسمت ایسی میری مجھ سے نہ پوچھو
 زندگی سیدھے ڈگر پر اے گی اب کیسے سمجھاؤ مجھ کو
 ماضی کے اندھیروں میں رہا کچھ بھی نہیں
 یادوں کی سیاہی بھی مدھم سی ہوگی ہے
 راکھ ہو گے سب خواب عمر بھر کی تنہائی میں
 کنول چھوڑ دے ٓاس اچھے ہونے کی گنجائش میں 
  
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 