کوئی تو راز داں ہو اپنا

Poet: Neelam Shahzadi By: Neelam Shahzadi, gujranwala

کوئی تو راز داں ہو اپنا
کہیں تو ہو جہان اپنا

ہمیں بھی چاہت ہے پنچھی بن کے اڑنے کی
پر کہیں تو ہو آسماں اپنا

میں ہنسوں تو پھول کلیاں بھی ہنسیں
پر کوئی پھول کوئی باغیچہ کوئی تو سپاں ہو اپنا
 

Rate it:
Views: 417
05 May, 2010